ہماری جان لے لیتا ہے فی الفور
ٹرک یا ٹینکر یا کوئی ڈمپر
کسی بھی وقت ہو جاتی ہے نازل
ہلاکت، مختلف شکلوں میں ہم پر
جج نے تفتشی افسر سے سوال کیا کہ ملزمان خود چل کر آتے ہیں؟ ملزمان کے کیا نام ہیں اور الزمات کیا ہیں؟
پی سی بی نے ون ڈے میں محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا اور ٹیسٹ میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو قیادت سونپنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 79 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اعتراف جرم کرلیا۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب متاثرہ علاقوں سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔
ترجمان جی بی حکومت نے کہا کہ گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے کوشاں ہے۔
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں دفعہ 144 کے تحت نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے گرفتاریاں کی ہیں، علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا پاکستانی سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل خالد مجید نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ جدہ پر استقبال کیا۔
بھارتی شہر پونے میں شوہر کو جگر کا ٹکڑا بطور عطیہ دینے والے خاتون نجی اسپتال میں جگر کی پیوندکاری کے بعد شوہر سمیت جان کی بازی ہار گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائے گی۔
سابق اسرائیلی وزیرِاعظم ایہود اولمرٹ نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہورہا رہے وہ جنگی جرم ہے۔
فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر لڑکی سے ایک سال تک زیادتی کرتا رہا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 51 فلسطینی شہید ہوگئے۔