• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو جرسی، پاک ڈے پریڈ میں نعرے بازی پر ایک شخص زیر حراست، رہائی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ 

پاکستان ڈے کی تقریب کے دوران کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بحث و تکرار کے بعد ایک کارکن کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

اس موقع پر موجود اس شخص کے دیگر تین ساتھیوں کو جلسے کے احاطے سے باہر نکال دیا گیا۔ 

بعد ازاں پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار حامی کو بھی رہا کر دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید