• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپینش اداکارہ ویرونیکا ایچیگوئی کینسر کے باعث 42 سال کی عمر میں چل بسیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپین کی مقبول ترین اداکارہ ویرونیکا ایچیگوئی کینسر کے باعث 42 سال کی عمر میں چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ویرونیکا ایچیگوئی Veronica Echegui کی موت اسپین کے شہر میڈرڈ میں ہوئی۔

اداکارہ نے کئی فلموں میں کام کیا اور اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے وہ اسپین سے باہر دیگر ممالک میں بھی مشہور تھیں۔

2024 میں اداکارہ نے سیاسی اور سنسنی خیز فلم Artificial Justice میں ایک جج کا کردار ادا کیا تھا جو عدالتی نظام میں اے آئی کی سازش کو بے نقاب کرتی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید