ترجمان افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یوسف حماد نے کہا کہ زلزلے میں زخمیوں کے تعداد 3 ہزار ہے۔
دوسری جانب ہلال احمرنے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے سے 8 ہزار گھر تباہ ہوئے ہیں۔