پاکستان ویمنز ٹیم نے ہفتے کے دن مکمل طور پر آرام کیا اور اتوار کو وہ پریکٹس میچ کھیلیں گی۔
لاہور میں جاری قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کیمپ میں کھلاڑیوں نے آج مکمل آرام کیا۔
پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز اور ویمنز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں لگایا گیا ہے۔