کرے کوئی یہ ماجرا کیا بیان
کہ اِس بار برسات میں کیا ہوا
کہیں کھیت کے کھیت جل تھل یہاں
کہیں شہر کا شہر ڈوبا ہُوا
ایک بیان میں ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا کہ مون سون کا سسٹم ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے۔
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے سے متعلق اطلاع دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جناح ٹرمینل پر سب سے کم 29.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
پانی ملیر ندی کے درمیان تعمیر ہونے والی شاہراہ بھٹو کو کاٹ کر دوسری جانب نکل گیا۔
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کمالیہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں 22 افرادہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔
نیپال کے سابق وزیراعظم کے گھر کو آگ لگائی گئی، جس کی وجہ سے ان اہلیہ زندہ جل گئیں۔
فلَڈ فورکاسٹنگ ڈویژن (ایف ایف ڈی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 91 فیصد بھر چکا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے سرچ آپریشن کے دوران پکڑے گئے دو زخمی ملزمان اسپتال پہنچنے سے پہلے ہلاک ہو گئے۔
چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات بھر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بتایا کہ چیف سیکرٹری کے ذریعے پاک فوج سے مدد کی درخواست کی ہے، پاک فوج کے دستے بھی موقع پر پہنچ گئے۔
فرانس کے صدر نے سیبسٹین لیکورنو کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔