• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی اور جیو نیوز کے اسپورٹس ایڈیٹر سید محمد صوفی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور جیو نیوز کے اسپورٹس ایڈیٹر سید محمد صوفی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

سید محمد صوفی کی نمازِ جنازہ آج کراچی میں بعد نمازِ عصر مسجد بیت الرحمٰن صائمہ اریبیئن ولاز میں ادا کی جائے گی۔

سید محمد صوفی جیو نیوز اور روزنامہ جنگ سمیت کئی اخبارات اور رسائل سے منسلک رہے۔

قومی خبریں سے مزید