• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکسمبرگ کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

لکسمبرگ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

لکسمبرگ کے وزیراعظم لُک فریڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں زمینی حالات شدید بگڑ چکے ہیں اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دو ریاستی حل کے حق میں نئی تحریک اُبھر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس لیے لکسمبرگ حکومت اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے والوں میں شامل ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید