پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔
ٹیم ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے آج شام ساڑھے 7 بجے پریس کانفرنس کرنا تھی۔
ذرائع کے مطابق ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق رات 9 بجے پاکستانی ٹیم کی پریکٹس پروگرام کے مطابق ہوگی، صورتحال تبدیل ہوئی تو پریکٹس بھی منسوخ ہوسکتی ہے۔