• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کرپشن تحقیقات، سیکرٹری داخلہ نے دو FIA اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو طلب کرلیا

کراچی (اسد ابن حسن) لاہور الیکٹریسٹی سپلائی کارپوریشن میں کرپشن کی ایف آئی اے تحقیقات پر اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات کی صفائی پیش کرنے کے لیے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو سیکریٹری داخلہ نے طلب کر لیا ہے۔ سیکشن آفیسر داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زوار احمد اور نعیم خان کھوکھر جن کے خلاف لیسکو کی تحقیقات میں کرپشن کے الزامات ہیں ان کو ہدایت کی جائے کہ وہ اپنے اوپر لگائے ہوئے الزامات کی صفائی پیش کرنے کے لیے آج جمعرات کو لازمی طور پر پیش ہوں۔

ملک بھر سے سے مزید