امریکی ریاست پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی کے نارتھ کڈروس ٹاؤن شپ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 5 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ ملزمان کی جانب سے دوران تلاشی کی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق زخمی 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔