• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے وفد کی صادق سنجرانی سے ملاقات، والد کے انتقال پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق نے سابق چیئرمین سینیٹ اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد میں سردار صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
ملک بھر سے سے مزید