• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ: ارشد ندیم آج فائنل میں ایکشن میں ہوں گے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم آج وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر شروع ہوگا۔

فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے جبکہ ارشد ندیم تیسرے نمبر پر تھرو کریں گے۔

بھارت کے نیرج چوپڑا ارشد ندیم کے بعد یعنی کے چوتھے نمبر پر اپنی تھرو کریں گے۔

گولڈ میڈل کی دوڑ میں ہر ایتھلیٹ 6، 6 باریاں لیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید