• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ آج چینی صدر سے ٹیلیفونک بات چیت کریں گے: امریکی جریدہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک بات چیت کریں گے۔

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو واشنگٹن ٹائم کے مطابق صبح 9 بجے شیڈولڈ ہے۔

بلوم برگ کے مطابق دونوں صدور کے درمیان ٹک ٹاک، ٹیرف اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

امریکی چینی صدور کے درمیان جون کے بعد سے یہ پہلا براہ راست رابطہ ہو گا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید