• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈی ایم سی ساؤتھ کے عہدیداروں کا انتخاب

کراچی (پ ر) آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈی ایم سی ساؤتھ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کے افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں متفقہ طورپر محمد رئیسی کو ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیاگیا جبکہ نائب صدر کیلئے عبدالرؤف بلوچ، جنرل سکریٹری کیلئے نظام الدین، جوائنٹ سیکریٹری کیلئے طاہر بلوچ اور انفارمیشن سیکریٹری کیلئے جاوید مغل منعقد ہوئے۔ ایسووسی ایشن کے مجلس عاملہ کیلئے محمد سجاد ، شاہد محمود، عاشق بلوچ اور گل حسن بلوچ کا انتخاب کیاگیا۔
تازہ ترین