• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف علی خان کے ہاتھ سے موبائل پھسل گیا، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

اداکار سیف علی خان کے ہاتھ سے موبائل پھسل گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بالی ووڈ اسٹار اداکار اس وقت سرخیوں میں آ گئے جب ایک ڈبنگ اسٹوڈیو میں ان کے ہاتھ سے موبائل فون پھسلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اس مختصر سے لمحے نے فوراً ہی مداحوں کی توجہ حاصل کر لی اور یہ کلپ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔


صارفین نے اس پر تبصروں کی بوچھاڑ کر دی، جس سے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک بڑا موضوعِ بحث بن گیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید