کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مجیب الرحمٰن قمبرانی کو ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن تعینات کردیا گیا ، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کو ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن تعینات کردیا گیا ۔