• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روشن الدین جونیجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان جونیجو ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزادہ رفیق احمد جونیجو، مرکزی صدر محمدعلی (مموں جونیجو) اور دیگر نےسابق ممبر قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔