کراچی ( پ ر)پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر ممتاز مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی نے سید ناصر حسین شاہ،سعید احمد غنی، جام خان شورو، مخدوم محبوب الزمان کو چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے نئی وزاراتوں کی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر محنت کشوں کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتوں کی رد بدل سے اداروں کی کارگردگی میں مزید بہتری آئے گی۔