کراچی( پ ر)شاعرِ اہلِ اورپک اک کے سابق لائبریرین سیّد سردار حسین نقوی ابن سیّد ارشاد حسین نقوی کی پہلی برسی کے سلسلے میںہفتہ27ستمبر کو امام بارگاہ سامراء، نیو رضویہ سوسائٹی فیز2 میں بعد نمازِ مغربین قرآن خوانی اورسوز و سلام کے بعد مجلسِ عزا سے مولانا سیّد محمد علی نقوی خطاب کریں گے۔