• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سچل اسکیم 33 میں ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل اسکیم 33 میں ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی ، انعامی بانڈز اور دیگر سامان لوٹ لیا، کراچی بار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33 میں رہائش پذیر محمد علی لاشاری کی مدعیت میں بدھ کی شب 25 ستمبر کو ان کی بہن کے گھر ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید