• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آئی کے سابق چیف جیمز کومے پر فردجرم عائد، ڈونلڈ ٹرمپ کا خیرمقدم

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے سابق چیف جیمز کومے پر جھوٹ بولنے اور تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔

جیمز کومے نے اپنی صفائی میں کہا کہ وہ بےگناہ ہیں، عدالتی نظام پر بھرپور اعتماد ہے، محکمۂ انصاف نے اِن کا دل توڑ دیا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق ایف بی آئی چیف جیمز کومے پر فردِ جرم کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جیمز کومے بدترین انسانوں میں سے ایک ہیں، امریکا میں انصاف ہو گیا، جیمز کومے کو اب اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید