کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔
جے پی ایم سی اسپتال کے حکام کے مطابق 28 سال کے مریض کو تیز بخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر داخل کیا گیا تھا۔
اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 2 روز قبل جناح اسپتال لایا گیا تھا۔
نہانے کے لیے بہترین وقت کے حوالے سے لوگ دو حصّوں میں تقسیم ہوئے نظر آتے ہیں لہٰذا اس موضوع پر ماہرین صحت کی رائے جاننا بہت ضروری ہے۔
پاکستان میں کینسر کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگلی دو دہائیوں میں یعنی 2050ء تک دنیا بھر میں کینسر سے اموات میں 75 فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے ایچ پی وی ویکسین لگوانے کے معاملہ پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوائی۔
برطانیہ میں کوویڈ 19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارا نظامِ صحت بیمار اور کمزور ہے، اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ فٹ بال کے کھلاڑی جو بال کو سر سے پاس کرنے یا روکنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کرتے ہیں، ان کے دماغ کی تہوں میں تبدیلیوں کے امکانات زیادہ اور دماغی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یورپی میڈیسن ایجنسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی ۔
بہت سے لوگ مٹر بہت شوق سے کھاتے ہیں اور یہ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہیں۔
ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ میڈیکل امیجنگ (ایکس رے سمیت تمام ٹیسٹ جس میں جسم سے تابکاری کا گزر ہوتا ہے) سے بچوں میں خون کے کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق کراچی میں 34 ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے سے انکار کیا۔
ماہرین پیش گوئی کرنے والے الگورتھمز، امیجنگ اور ڈیٹا اینالیسز جیسے جدید ٹولز استعمال کرتے ہیں
سن اسکرین جہاں ایک طرف جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے بچاتی ہے وہیں دوسری طرف جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔
پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
صلاح عام ہے چہل قدمی صحت کےلیے اچھی ہوتی ہے لیکن کیا آپ اُلٹے قدم چلنے کے افادیت سے واقف ہیں؟
اگر آپ ذیابیطس یعنی شوگر ہوگئی ہے، آپ اچھی اور معیاری زندگی کےلیے اسے قابو میں رکھنا چاہتے ہیں، تو یہاں ہم آسان عادتیں بتا رہے ہیں۔