• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ جیو نیوز
تصویر بشکریہ جیو نیوز

پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ٹورنٹو میں ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصطفیٰ السرطی کو شکست دی، یہ سنسنی خیز میچ 52 منٹ جاری رہا۔

نور زمان کی جیت کا اسکور انیس۔سترہ، گیارہ۔سات اور گیارہ۔نو رہا۔

اس ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 31،250 ڈالرز تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید