• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تضاد ……

یہ دنیا محبت سے لبریز ہے۔

یہاں بچوں سے خصوصی شفقت برتی جاتی ہے۔

اُنہیں خراش بھی آجائے، تو سب ایک ہو جاتے ہیں۔

یہی معاملہ عورتوں اور بوڑھوں کا ہے۔

یہاں جانوروں کے حصے میں بھی بھرپور محبت آتی ہے۔

الغرض یہ دنیا محبت سے بھری ہوئی ہے۔مگر ساتھ ہی…

یہ تضادات سے بھی لبریز ہے۔

کچھ ایسے جانور بھی ہیں، جن کی موت پر کوئی این جی او نہیں چیختی۔

کچھ ایسی عورتیں ہیں، جن کی زندگیاں بے قیمت ہوچکی ہیں،

ایسے بوڑھے، جنہیں بھلا دیا گیا۔

ایسے بچے ، جن کی حفاظت کی عالمی برادری کو پروا نہیں۔

کیوں کہ وہ سب… فلسطینی ہیں۔

تازہ ترین