• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان کی پی ایس اے رینکنگ میں ترقی

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان—فائل فوٹو
ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان—فائل فوٹو

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان کی پی ایس اے رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔

نیش اوپن میں فتح کے بعد نور زمان پی ایس اے رینکنگز میں ٹاپ 50 میں آ گئے۔ وہ پی ایس اے رینکنگ میں اس وقت پاکستان کے ٹاپ رینکڈ پلیئر ہوگئے۔

ورلڈ اسکواش رینکنگ میں 15 درجے بہتری کے بعد نور زمان 47ویں پوزیشن پر ہیں۔

پاکستان کے اشعب عرفان عالمی رینکنگ میں 56 اور عاصم خان 71ویں پوزشین پر ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید