• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 کپتان سلمان کی کارکردگی سوالیہ نشان، ٹیم میں تبدیلیوں پر غور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا شارجہ کے تین قومی ٹورنامنٹ اور ایشیا کپ میں توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے میں بری طرح ناکام رہے۔ کپتان کی حیثیت سے ان کی کارکردگی سوالیہ نشان بنی رہی۔ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے سلیکٹرزکچھ تبدیلیوں پر سوچ و بچار کررہے ہیں۔ تاہم حتمی فیصلہ سلیکٹرز کی اگلی بیٹھک میں ہوگا۔ جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید