• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن تحلیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی باڈی کو تحلیل کردیا ہے۔ صدر عبدالمنان بلوچ کا کہنا ہے کہ باڈی اپنا کام صحیح طور پر نہیں کر رہی ہے اور نئی باڈی میں تمام اضلاع کے ممبرا ن اور کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کے ممبران اور کھلاڑی ناراض تھے۔ سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سے اپیل ہےکہ جلداز جلد کراچی کے تمام اضلا ع اور ڈویژن کے الیکشن کروائے جائیں۔

اسپورٹس سے مزید