• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم ٹرافی میچز بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور اور راولپنڈی میں بھی پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ملک کے دیگر شہروں میں بھی بارش کی وجہ سے قائد اعظم ٹرافی کے میچوں کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔
اسپورٹس سے مزید