• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان کا آج آسٹریلیا سے مقابلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم تیسرا میچ بدھ کو کولمبو میں مضبوط حریف آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہی ہے۔پاکستان کو ابتدائی دونوں میچوں میں شکست ہوئی تھی۔پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

اسپورٹس سے مزید