• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ون ڈے رینکنگ، پاکستان کی سدرہ امین 10 ویں نمبر پر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی کی خواتین رینکنگ میں بھارت کی سمرتھی مندھانا ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بدستور پہلی پوزیشن پر ہیں۔ جنوبی افریقاکی تذمین برٹس 2 درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبرپر آگئیں ۔ پاکستان کی سدرہ امین دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے بولروں کی رینکنگ میں انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹین پہلی، آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر دوسری اورمیگھن شٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آل راؤنڈرز میں آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔
اسپورٹس سے مزید