• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری نوسر بازی کا شکار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ انڈسٹریل کے علاقے میں ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری حسن قاسم ربی نوسر بازوں کے ہتھے چڑھ گیا، نوسربازوں نےحسن کو 40ہزار روپے اور سرکاری دستاویزات سے محروم کر دیا اور گاڑی سے پھینک کر چلتے بنے، مدعی مقدمہ کے مطابق انڈسٹریل ایریا سروس روڈ پر دھوکے سے مہران گاڑی میں بٹھا لیا گیا، گاڑی میں 4پٹھان سوار تھے۔
اسلام آباد سے مزید