• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اور جنڈ میں اراضی واقعات میں دو افراد قتل ،6افراد زخمی ہو گئے

راولپنڈی، جنڈ (سٹاف رپورٹر، نمائندہ جنگ) تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کر کے جنرل کونسلر چودھری ثقلین کے بھائی چودھری حسنین کو قتل کر دیا گیا، دریں اثنا تحصیل جنڈ کے علاقے کھنڈا چوک کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید