اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں جڑواں شہروں سیمت ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے گزشتہ روز ملک میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:مٹھی40، لسبیلہ، تربت اور چھور میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ گزشتہ روز جڑواں شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔