• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، تھانہ ترنول پولیس کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ لاپتہ ہو گیا ہے جس کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے۔
اسلام آباد سے مزید