• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچرل فیسٹیول2025ء: آج رات موسیقی کی محفل سجائی جائے گی

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ

جنگ اور جیو کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء کا آج 12واں روز ہے۔

آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام عالمی ثقافتی میلے میں آج صُبح 11 بجے تھیٹر پلے ’دی ڈیولز تھری گولڈن ہیئر‘ پیش کیا گیا۔

39 روزہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں آج ​فلم اسکریننگ میں ’ایسٹرن یورپین فوکس‘ کی نمائش آج شام 4 بجے ہوگی۔

بین الاقوامی گروپ ’ایوا کلے سے کوارٹیٹ‘ کی موسیقی کی محفل آج رات 8 بجے سجائی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید