• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائجیریا: چرچ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

افریقی ملک نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ 

ابوجا سے نائجیرین پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ملک کے مغربی علاقے کے ایک چرچ میں پیش آیا۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق نومبر کے ابتدا میں صدر ٹرمپ نے نائجیریا میں عیسائیوں کے قتل عام کا الزام عائد کرتے ہوئے فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی جبکہ نائجیریا کی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید