یہ خوش فہمی نہیں ہرگز مناسب
کہ ہم ہیں کامراں، دشمن ہے ناکام
شکست و فتح طے کرنا ہے بے سُود
نہ جب تک سامنے آجائے انجام
لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون کا معمہ حل نہیں ہو سکا، پولیس نےخاتون کو ڈھونڈنے کیلئے عوام سے مدد مانگ لی۔
حکام کے مطابق دبئی ایئرپورٹ استعمال کرنے والوں میں پاکستانیوں کا نمبر چوتھا رہا ہے۔
مارکیٹ کا رقبہ 2 کروڑ 20 لاکھ اسکوائر فٹ پر مشتمل ہوگا اور سالانہ 8 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی لین دین کرسکے گی۔
امریکا کے شہر نیویارک میں لگی ایک منفرد بولی، اٹھارہ قیراط سونا سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوگیا۔
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، ایسا عمل بالکل نہیں ہونا چاہیے۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4 اعشاریہ 08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔
امریکا اور سعودی عرب کی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔
یونیورسٹی آف بلتستان میں ڈاکٹر مسعود اختر کو چار برس کے لیے مستقل وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی صورت بھی فوج غزہ نہیں بھیجنی چاہیے۔
تیلگو اداکارہ دیویا بھارتی نے تیلگو فلم ’گوٹ‘ کے ہدایت کار نریش کوپّلی اور ساتھی اداکار سدھیگالی سدھیر پر صنفی تعصب اور توہین آمیز رویّے کا الزام عائد کر دیا۔
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ماربل فیکٹری کے مالک کو بھتے کی پرچی ملی ہے۔
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ اگلے سال مون سون کی شدت 20 سے 26 فیصد زیادہ ہوگی۔
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے میثاق آئین اور جمہوریت پر دستخط کی آفر کردی ۔