• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت10سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا۔