لاہور(خصوصی نمائندہ) رینالہ خورد میں تھانہ صدر کی حدود میں خواتین پر تشدد اور نوجوان لڑکی پر جان لیوا حملے کا افسوسناک واقعہ کا چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت جاری کیں۔