• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا اسپنی روڈ میں نان شاپس اور جنرل سٹورز سمیت مختلف خوراک کے مراکز کا معائنہ ،غیر معیاری خوردنی اشیا فروخت کرنے والوں کےخلاف کارروائی کرکے متعدد دکانداروں پر جرمانے عائد کئے گئے۔