• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا ہدایت الرحمٰن لاہور پہنچ گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمٰن کل اجتماع عام مینار پاکستان میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے آخری سیشن میں مولانا ہدایت الرحمٰن اور حافظ نعیم الرحمٰن بلوچستان کا مقدمہ پیش اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔