• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف گوادر کے طالبعلم کی کامیابی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف گوادر کے شعبہ ایجوکیشن کے طالبعلم مقصود اکرم نے انٹریونیورسٹی شارٹ فلم مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی یہ مقابلے نیب بلوچستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والے انٹریونیورسٹی مضمون نویسی ، پوسٹر سازی ، کیلیگرافی اور شارٹ فلم مقابلے 2025 کا حصہ تھے۔