• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عین الدین آغا انتقال کر گئے

کوئٹہ ( پ ر)سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سید عین الدین آغا انتقال کر گئے وہ مرحوم سید عبدالمنان آغا ، سید رزاق شاہ اورسید علاؤالدین آغا کے بھائی لورالائی یونیورسٹی کے لیکچرر سید احسان اللہ ، سید حفیظ اللہ کے والد ، وزیراعلی ہاؤس کے سیکشن آفیسر سید عبد الحلیم آغا سید عبد المتین سید شبیر احمد  سید عبد الاحد سید نجیب الدین کے چچا اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی سندھ کے صوبائی صدر صدیق آغا اور سید عبدالواحد کے چچازاد بھائی تھے، مرحوم کو آبائی قبرستان کلی مالیزئی سیدان میں سپرد خاک کیا گیافاتحہ خوانی کل سے کلی مالیزئی سیدان کی جامع مسجد میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید