• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کی کابینہ کو مبارکباد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) وائس چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل بلوچستان انجینئر مجیب الرحمٰن مری نے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کی کابینہ کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔