• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد اللہ اچکزئی انتقال کرگئے

کوئٹہ ( پ ر)قلعہ عبداللہ کے لیویز دفعہ دار شہید سعد اللہ اچکزئی جو کہ گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے دوران ڈیوٹی شہید ہوگیاتھا کو سرکاری اعزاز کےساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیافاتحہ خوانی کا سلسلہ قلعہ عبداللہ بازار میں جاری ہے۔