کیا کیا ہمیں تجربے عزیزو!
نیکی کے ، بدی کے ہوگئے ہیں
آزاد وطن میں چشمِ بد دور
ہم پون صدی کے ہوگئے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہری پور سےفارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار تقریباً 25 ہزار ووٹوں کی برتری سے آگے ہے۔
عابد شیر علی کی سرِعام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی تھی۔
پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے صوبہ سندھ سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے پاکستان شاہینز کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا اور 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
امریکی بینک پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں میں 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔
پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز، ن لیگ کے بابر نواز خان اور پیپلزپارٹی کی ارم فاطمہ میں مقابلہ متوقع ہے۔
خالدہ ضیا کی میڈیکل ٹیم کے رکن اور ذاتی معالج پروفیسر اے زیڈ ایم زاہد حسین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ یہ فیصلہ خالدہ ضیا کے علاج کے لیے تشکیل شدہ میڈیکل بورڈ کی سفارش پر کیا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مہمان ٹیموں کی حفاظت کےلیے لگائے روٹس پر شہری معمولی دیر کی زحمت کو مثبت انداز میں لیں۔
دبئی ایئر شو میں بھارتی تیجس طیارے کی تباہی سے اسلحے کے عالمی خریداروں میں بھارت کی ساکھ تباہ ہو گئی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 756 ترقیاتی اسکیمیں زیرِ عمل ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے، گزشتہ روز صہیونی فوج نے ایک گھر پر بم باری کر کے خاندان کے تمام افراد کو شہید کر دیا۔
اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملہ کیا ہے۔
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، مختلف پولنگ بوتھس کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آنے لگے۔