• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی کوآرڈینیٹر ای پی آئی کی تعریف

کوئٹہ(پ ر) سیاسی وسماجی رہنماؤں رفیق جتک اور صادق بنگلزئی نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ باصلاحیت اور تجربہ کار افراد ہی اداروں اور محکموں کی طاقت اور عزت کا باعث بنتے ہیں صوبائی کوآرڈینیٹر حفاظتی ٹیکہ جات ای پی آئی ڈاکٹر آفتاب کاکڑ محنت اور خوش اسلوبی سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں بچوں کو موذی امراض سے بچانے کے لئے پورے ادارے کو متحرک کردیا ہے جس کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آرہے ہیں۔