• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک

کوئٹہ(خ ن) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں رات کے وقت موسم شدید سرد ریکارڈ کیا گیاپیر کے روز بھی صوبے کے زیادہ تر اضلاع میں سرد و خشک موسم کی توقع ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سخت سردی برقرار رہے گی شمالی اضلاع میں درجہ حرارت جماؤ کےنقطے سے نیچے رہنے کا امکان ہے۔