• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، بھارت سرِفہرست، یو این رپورٹ جاری

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دنیا کے اہم ترین انسانی حقوق کے بحرانوں میں شمار ہوتی ہے، کشمیری عوام مسلسل سنگین انسانی حقوق کی پامالیوں، قتل، جبری گمشدگی، تشدد اور آزادیوں پر شدید پابندیوں کا شکار ہیں۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 94 ہزار سے زائد کشمیری، بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں کشمیری علاقے میں شہید کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 94 ہزار میں سے7 ہزار سے زائد افراد بھارتی حراست میں شہید ہوئے۔

خاص رپورٹ سے مزید